the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28اکتوبر(ایجنسی)دہلی پولیس نے ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا کو مبینہ طور پر جھوٹے شکایت دینے کے لئے حراست میں لے لیا. اس نے شکایت دی تھی کہ کیرالہ ہاؤس کی کینٹین میں گوشت پیش جا رہا ہے.



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">نئی دہلی کے پولیس کمشنر جتن ناروال نے کہا کہ گپتا سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے، لیکن اس نے اور کوئی معلومات نہیں دی. ایک شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے دہلی پولیس منگل کو کیرالہ ہاؤس میں گھس گئی تھی، جس کی وجہ سے تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا. ایک ہی دن بعد گپتا کو حراست میں لیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.